تحلف کے معنی

تحلف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَحَل + لُف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء، میں "دیوان حافظ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["حلف "," حَلَف "," تَحَلُّف"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تحلف کے معنی

١ - حلف، قسم کھانے کا عمل۔

 تمہیں پہچانتا (ہوں) اور تمہاری بات اور خو کو نہیں کچھ فائدہ اب آپ کے قول و تحلف سے (١٨٦٤ء، دیوان حافظ ہندی، ٨٣)

Related Words of "تحلف":