اٹھتے کے معنی

اٹھتے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - کھڑے ہوتے ہوئے, m["اٹھتا (دیکھئیے) کی مغیرہ یا ظرفی حالت اور ترکیبات میں مستعمل"]

اسم

صفت

اٹھتے کے معنی

١ - کھڑے ہوتے ہوئے

شاعری

  • سر اُس کے پالوں سے نہیں اٹھتے ستم ہے میر
    گر خوش غلاف نیمچہ اُس کا اُگل پڑا
  • ڈرے کیا آتش دوزخ سے دیوانہ محمد کا
    کہ اٹھتے شعلے گل کرتا ہے پروانہ محمد کا
  • ظالم وہ دیکھ پاس سے اٹھتے ہیں چارہ گر
    تیرے مریضِ ہجر نے توڑا ہی دم ابھی
  • ہمارا نام سنتے ہی کسی مہ وش کی آنکھوں میں
    چمک اٹھتے ہیں کیا اب بھی ستارے! دیکھ تو آئیں
  • بدن میں دیکھ کر شعلے بھڑکتے، ہاتھ ملتا ہوں
    بھبوکے تن سے اٹھتے ہیں ستی کی طرح جلتا ہوں
  • مڑکے فرار نگاہوں کو ملاتے ہی نہ تھے
    پائو اٹھتے تھے مگر آنکھ اٹھاتے ہی نہ تھے
  • کب اذاں ہوتی ہے کب اٹھتے ہیں فرزند نبی
    کان آہٹ پہ لگائے رہے تا صبح جری
  • جب تعزیے اٹھتے ہیں علم ہوتے ہیں آگے
    بھائی کے لئے بھائی ہے سینہ سپر اب تک
  • وار اوچھے بھی اٹھتے نہیں اب فوج لعیں سے
    جب گرتی ہے خط ڈال کے اٹھتی ہے زمیں سے
  • گردباد اٹھتے ہیں مدفن سے مرے
    سرگیا پر نہ گیا بل سر سے

محاورات

  • اٹھتے جوتی (اور) بیٹھتے لات
  • اٹھتے جوتی بیٹھتے لات۔ اٹھتے لات بیٹھتے گھونسا
  • اٹھتے ہی ٹانگ ٹوٹی

Related Words of "اٹھتے":