اٹھنا کے معنی
اٹھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - کھڑا ہونا ۔ ایستادہ ہونا ۔, m["(آب و دانہ) ختم ہونا","(ابر) آنا","(دُھواں بخارات وغیرہ) بلند ہونا","(شور و غل وغیرہ) برپا ہونا","(گائے وغیرہ کا) مستی پر آنا","افق سے بدلی نمودار ہونا","اُٹھانا کا","دیکھئے: اُٹھانا","نمودار ہونا","کوئی پودا) اُگنا (مت)"]
اسم
مصدر
اٹھنا کے معنی
١ - کھڑا ہونا ۔ ایستادہ ہونا ۔
٢ - اونچا ہونا۔ بلند ہونا۔ اُبھرنا
٣ - جاگنا ۔ بیدار ہونا
٤ - آمادہ ہونا ۔ مستعد ہونا
٥ - چلنا نکلنا۔ روانہ ہونا
٦ - دکان یا مکان چھوڑنا۔ خالی کرنا۔ شروع کرنا
٧ - نشوونما ہونا
٨ - اُڑانا۔ پرواز کرنا
اٹھنا english meaning
(of money) be spent (on something)(of pain) be ; be experiencedbe brought upbe obtainedbe raised ; be rearedbe readybear ; endure ; suffercome onend ; come to an endget upleaveletproceedrisestandTo get upto growto recoverto rise upto stand
شاعری
- بالیں سے نہ اٹھنا تھا کیا تم نے قیامت کی
لو بیٹھ گئیں آنکھیں بیمار محبت کی - اب حشر کا اٹھنا بھی ذرا بیٹھ کے دیکھو
جاتے ہو کہاں خاک نشینوں کو مٹا کر - جو بیٹھے یہ تو اٹھنا ہے اسے دور
لگیں جب تک نہ اس کو راج و مزدور - ہم جوانی میں اجل کے ہو رہے
صبح اٹھنا تھا سویرے سو رہے - مشکل میر نظر آتا تھا اٹھنا بار امانت کا
آئے ہم تو سہولت سے وہ بوجھ اٹھا کر بارے گئے
محاورات
- آب و دانہ اٹھ جانا یا اٹھنا
- آب و دانہ اٹھنا
- آب و دانہ دنیا سے اٹھنا
- آدھی بات نہ اٹھنا
- آگ اٹھا رکھنا یا اٹھنا
- آگ بھڑک اٹھنا
- آگ بھڑک اٹھنا یا بھڑکنا
- آگ جاگ اٹھنا
- آگے قدم نہ اٹھنا یا بڑھنا
- آندھی اٹھنا (یا چلنا)