اٹھواری
تفصیلات
١ - وہ دستور جس کے مطابق آسامی جوتائی کے وقت آٹھویں دن اپنا ہل بیل زمیندار کوکھیت جوتنے کے لئے دیا جاتا ہے ۔
[""]
اسم
صفت
اٹھواری کے معنی
١ - وہ دستور جس کے مطابق آسامی جوتائی کے وقت آٹھویں دن اپنا ہل بیل زمیندار کوکھیت جوتنے کے لئے دیا جاتا ہے ۔
٢ - آٹھ دن کے بعد باری آنا