اپدیشک کے معنی

اپدیشک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُپ + دے + شَک }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اپدیش| کے ساتھ |ک| بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ ١٩٢٤ء، کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعلیم دینے والا","سکھانے والا","صلاح کار","واعظ؛ مشیر؛ معلم"]

اُپْدیش اُپْدیشَک

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اُپْدیشَکوں[اُپ + دے + شَکوں (و مجہول)]

اپدیشک کے معنی

١ - ناصح، واعظ، مشیر، معلم۔

 اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٣٣٦)

اپدیشک کے مترادف

ناصح

آموزگار, استاد, اُستاد, پندگو, پیر, گورو, لکچرار, مبلغ, مرشد, مشیر, معلم, ناصح, واعظ, ہادی

اپدیشک english meaning

instructinginstructivedidactic; advisorinstructoradmonisherpreacher(dial.) preacher [S]

شاعری

  • اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے
    گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا

Related Words of "اپدیشک":