تفقد کے معنی
تفقد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَفَق + قَد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٩ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گم ہونا","(مجازاً) دلجوئی","غم خواری","ڈھونڈ ڈھانڈ"]
فقد تَفَقُّد
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تفقد کے معنی
"وہ ضرور تمہارا تفقد احوال کریں گے۔" (١٩٠٧ء، اجتہاد، ٢٥١)
"پھر کس محکمے سے کہ وہ آج سلطنت کا دہندہ ہے میرے تفقد کا حکم بھجوایا۔" (١٨٥٩ء، خطوط غالب، ٢٧٧)
تفقد کے جملے اور مرکبات
تفقد نامہ
تفقد english meaning
a very old manfeelinginquiring diligentlyKindnesssearching for a thing lostsympathy
شاعری
- وہی تفقد وہی تلفت جو آپ اگلی طرح سے رکھتے
تو بندہ خانہ میں میرے کرتے بھلا یہ کیوں درد و غم نوازش