اپنا بیگانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word apna begana meanings and details
اپنا بیگانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نا + بے + گا + نَہ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اپنا| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت بے گانہ لگایا گیا ہے جوکہ خود بھی مرکب ہے۔ اردو میں ١٨٣٢ء کو "دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنا بگانہ","اپنا پرایا","دوست دشمن","ہر شخص","یگانہ و بیگانہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اپنا بیگانہ کے معنی
کون ایسا ہے جو مجھ بے کس کی دلداری کرے درپئے جاں دوست دشمن اپنا بیگانہ ہوا (١٨٧٠ء، دیوان مہر، الماس درخشاں، ٢٣)
"اپنے بیگانے دوست آشنا پیشوائی کے واسطے گئے۔" (١٨٧٤ء، نصیحت کا کرن پھول، ١٠٥)
"جب رات فاقے سے گزر جاتی ہے تب جنگل میں جا کر لگا رہتا ہوں اس وقت حضور مجھ کو اپنا بیگانہ نہیں سوجھتا۔" (١٨٩١ء، طلسم ہوشربا، ٤٤٩:٥)
اپنا بیگانہ or apna begana english Translation
relations and strangers; friends and foesall and sundryfriend an foerelated an unrelated personsrelated and unrelated persons