اپنا خون کے معنی
اپنا خون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نا + خُون }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اَپْنا| کے ساتھ فارسی زبان سے |خُون| استعمال کیا گیا ہے۔, m["ایک جد کی اولاد","سگا یا نسبتی قرابت دار"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اپنا خون کے معنی
١ - سگا یا نسبتی قرابت دار، ایک جد کی اولاد۔
"ذلت ہو تو ان کی جو غریب ہیں، چاہے اپنا خون ہی کیوں نہ ہو۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، نالۂ زار، ٢٣)
محاورات
- اپنا خون اپس سر بسانا
- اپنا خون اپنی گردن پر لینا
- اپنا خون اپنے ہاتھوں سے کرنا
- اپنا خون بحل کرنا
- اپنا خون پانی ایک کرنا
- اپنا خون پینا
- اپنا خون کرنا
- پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالنا