اپنا پن کے معنی

اپنا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَپ + نا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ |اَپْنا| کے ساتھ |پن| سنسکرت زبان سے لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔, m["رک: اپنایت"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اپنا پن کے معنی

١ - اَپنایت۔

"اس کے شکوے میں قبضہ اور اپنا پن ہے، میرے شکوے میں دل شکستگی اور بے دست و پائی ہے۔" رجوع کریں:اَپْنَایَت (١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٢٨)

شاعری

  • اپنے دل جیسا! کوئی نہیں دشمن
    دنیا۔! لوٹا دے میرا اپنا پن

Related Words of "اپنا پن":