اپنے طور پر کے معنی
اپنے طور پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپْ + نے + طَوْر (و لین) + پَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اپنے| کے ساتھ عربی زبان سے مصدر |طور| استعمال کیا گیا ہے۔ |پر| حرف جار ہے۔ ١٦٦٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اپنے طور پر کے معنی
١ - بذات خود، بجائے خود۔
محو تھے ہر اک تماشے میں پر اپنے طور پر تم ادھر دیکھا کئے اور ہم ادھر دیکھا کیے (١٨٠٩ء، جرات، دیوان، ٤٧٣)