شمسی مہینہ کے معنی

شمسی مہینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَم + سی + مَہی + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |شمسی| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اسم |مہینہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : شَمْسی مَہِینے[شَم + سی + مَہی + نے]
  • جمع : شَمْسی مَہِینے[شَم + سی + مَہی + نے]
  • جمع غیر ندائی : شَمْسی مَہِینوں[شَم + سی + مَہی + نوں (و مجہول)]

شمسی مہینہ کے معنی

١ - شمسی سال کا مہینہ، شمسی سال کے 12 مہینے کئے گئے ہیں، انگریزی سال میں اپریل، جون، ستمبر اور نومبر 30 دن، فروری 28 دن (فروری لیپ کے سال کا 29) اور باقی میہنے 31 دن کے ہوتے ہیں۔ (جامع اللغات)