اپنے کو کے معنی
اپنے کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نے + کو }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اپنے| کے ساتھ حرف جار |کو| استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٤٥ء کو "نغمۂ عندلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ کو","اپنی ذات کو","اپنے آپ کو","اپنے تئیں","خود کو"]
اسم
متعلق فعل
اپنے کو کے معنی
١ - خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو۔
"اپنے کو سمجھا کیا ہے تم نے?" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣١)
شاعری
- ہم ان کی چال سے پہچان لینگے ان کو برقع میں
ہزار اپنے کو وہ ہم سے چھپائیں سر سے باؤں تک - خوگر جو مدوے سے طیب اپنے کو پاتا
تو زیست سے مایوس یہ بیمار نہ ہوتا - حوراں نہ کریں خلد کے گلبن کا نظارا
جب سیم بدن اپنے کو گلپوش کرے تو - حوراں نکریں( نہ کریں) خلد کے گلبن کا نظارا
جب سیم بدن اپنے کو گلپوش کرے تو - جب تک مجھے گم نہیں کرو گے بچو
کہتاہوں کہ اپنے کو نہیں پاؤ گے - کچھ عشق کی آتش کی لپٹ پہنچی ہمیں زور
سب تن بدن اپنے کو بھسم دیکھتے ہیں ہائے - مخلص اپنے کو نہ مارو ناحق
حق اخلاص بھلایا نہ کرو - ہوتا تھا خچر پوراکب وہ شریف
ہور غلام اپنے کو کرتا تھا ردیف - طوفِ طاق کعبہ کرنے دے منجے فرصت خدا
خاک سرمہ کر دماغ اپنے کو دیوون عود پر - ہوراں نہ کریں خلد کے گلبن کا نظارا
جب سیم بدن اپنے کو گلپوش کرے تو
محاورات
- آپ اپنے کو
- اپنے کو بھولنا
- اپنے کو گھالم گھولا اور کی بار کو ٹال مٹولا
- اپنے کو گھالم گھولا اور کی بار کو ٹالم ٹولا
- اپنے کو لیے (- ہوئے) رہنا
- اپنے کو ماننا
- اپنے کو ڈبو (کھو) دیا
- اپنے کوں سٹنا
- جلانے کو پھوکس نہیں اور تاپنے کو کوئلا