اچار کے معنی

اچار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَ۔ چَا۔ رْ }

تفصیلات

١ - کسی پھل یا ترکاری کا مرکب جسے تیل سِرکے یا پانی اور مسالے سے تیار کیا جائے, m["بعض پھلوں یا ترکاریوں وغیرہ کو تیل۔ سرکے۔ عرق۔ لیموں یا پانی میں نمک مرچ ڈال کر کچھ عرصہ رکھ چھوڑتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس میں کھٹائی پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ آچار ہے (ف۔ آچار)","مگر فارسی میں دونوں کے واسطے پایا جاتا ہے","وہ آمیختۂ خوردنی جو کسی ترکاری میں رائی لہسن وغیرہ مسالہ جات کے ڈالنے اور معین مدت تک رکھنے پر تیار ہوتا ہے یا وہ ترش خورش جو سرکہ یا تیل میں ڈال کر تیار کیا جاتا ہے اسکے بنانے کے مختلف طریقے ہیں جیسے :سرکہ کا اچار،رائی کا اچار اور سرسوں کے تیل کا اچار وغیرہ"]

اسم

اسم ( مذکر )

اچار کے معنی

١ - کسی پھل یا ترکاری کا مرکب جسے تیل سِرکے یا پانی اور مسالے سے تیار کیا جائے

اچار english meaning

immodestimpudentpicklepicklesshameless

شاعری

  • دانتو کا کیا کرو بچار
    جیسے ٹینٹی کا اچار
  • خدا ہی خیر کرے بیگما کے ڈھینڈے کی
    مہینہ میٹھا ہے کھائی ہوئی اچار آوے
  • خدا ہی خیر کرے بیگما کے ڈھینڈھے کی
    مہینا میٹھا ہے کھاتی ہوئی اچار آئی

محاورات

  • اچار (١) اٹھنا
  • اچار (١) کرنا
  • اچار (١) ہونا
  • اچار ڈالنا
  • اچار کردینا۔ کرنا۔ نکال دینا یا نکالنا
  • اچار کردینا۔ کرنا۔ نکلنا یا ہونا
  • اچارن کرنا
  • دل سے ناچار (مجبور) ہونا
  • لاچاری ‌پربت ‌سے ‌بھاری
  • لاچاری ‌میں ‌بچار ‌نہیں

Related Words of "اچار":