اچل سر کے معنی

اچل سر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچَل + سُر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اَچل| کے ساتھ |سُر| بطور موصوف استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اچل سر کے معنی

١ - [ موسیقی ] سرگم کے وہ سر جو نہ تیور ہیں نہ کومل بلکہ قائم ہیں یعنی سا، با۔

"ہماری رائے میں سدھ سر دو ہیں یعنی کھرج اور پنچم کہ دونوں سر اچل ہیں۔" (١٩٢٧ء، نغمات الہند، ١٠)