تربیت گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarbiyat-gaah meanings and details

تربیت گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + بیْ + یَت + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تربیت| کے ساتھ فارسی لاحقہ ظریفی |گاہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٥ء، میں "موسیقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تَرْبِیَّت گاہیں[تَر + بیْ + یَت + گا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : تَرْبِیَّت گاہوں[تَر + بْی + یَت + گا + ہوں (و مجہول)]

تربیت گاہ کے معنی

١ - تربیت دینے کی جگہ، ٹریننگ سینٹر۔

"تربیت گاہ کے قیام کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان تین اور اہم کام سرانجام دے سکتا ہے۔" (١٩٦٥ء، موسیقی، ١٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!