اچنبا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word achamba meanings and details

اچنبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَ۔ چم۔ با }

تفصیلات

١ - حیرت۔ حیرانی ۔ تعجب, m["رک: اچنبھا"]

اسم

اسم ( مذکر )

اچنبا کے معنی

١ - حیرت۔ حیرانی ۔ تعجب

اچنبا or achamba english Translation

adj. wonderfulastonishmentmarvelprodigyWonderful thing

شاعری

  • باغ دل میں تج محبت کا اچنبا پھل لگیا
    باس سنگ پھولاں عرق کا میں ہوا ہوں ڈگمگیا
  • اچنبا بھید دکھلائی سندر منج آج آپ کن پر
    ستارے سنبلا ہور چاند اوجھل اپنی بالاں کے
  • باغ دل میں تج محبت کا اچنبا پھل گیا
    باس سنگ پھولاں عرق کا میں ہوا ہوں ڈگمگیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!