اچھوتا پن کے معنی

اچھوتا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچُھو + تا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اَچھوتا| کے ساتھ بطور لاحقۂ کیفیت |پَن| استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اچھوتا پن کے معنی

١ - اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال۔

"ہم نے اپنی پرانی روایات کو خیرباد کہہ دیا اور حد درجہ اپنے اچھوتے پن کو سخت کر لیا۔" (١٩٢٧ء، خطبۂ صدارت، جسٹس سر شاہ محمد سلیمان، ١٢)

Related Words of "اچھوتا پن":