کمین گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kameen-gaah meanings and details

کمین گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَمِین + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کمین| کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |گاہ| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَمِین گاہیں[کَمِین + گا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کَمِین گاہوں[کَمِین + گا + ہوں (و مجہول)]

کمین گاہ کے معنی

١ - گھات نکالنے کی جگہ۔

"مقابلہ کا موقع پڑا تو ہمارے لیے مسجد کے یہ پکھے کمین گاہ کا کام دے سکتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!