اچھے اچھوں کے معنی
اچھے اچھوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَچھ + چھے + اَچھ + چھوں (و مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اچھا| کی مغیرہ صورت یا حالت جمع |اچھے| کے ساتھ اس کی مغیرہ صورت |اچھوں| لگائی گئی ہے۔, m["بڑے بڑوں","بڑے زور آوروں یا امیروں","بہادروں کے بہادر اور داناؤں کے دانا لوگ","دیکھئے : اچھے ۔ جس کی یہ تکرار اور حرف ربط یا علامت اضافت کے ساتھ مستعمل ہے","نامی گرامیوں"]
اسم
صفت ذاتی
اچھے اچھوں کے معنی
١ - اچھے کی تکرار اور حرف ربط یا علامت اضافت کے ساتھ مستعمل۔
الحذر شیخ برے ہوتے ہیں پینے والے اچھے اچھوں کو یہ دھوکے سے پلا دیتے ہیں رجوع کریں:اَچّھے (١٩٣١ء، رسوا، رسوا کے تنقیدی مراسلات، ١١٩)
شاعری
- اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھا
بھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا - اچھے اچھوں کو بگڑتے ہوئے دیکھا ہم نے
بادشاہوں کی بھی تقدیر بگڑ جاتی ہے
محاورات
- اچھے اچھوں کے دھوئیں اڑادیئے