محاط کے معنی

محاط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُحاط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بعینہ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "تفسیر مرتضوی" میں تحریراً مستعمل ہوا۔, m["گھیر لینا","(اَحَاطَہ ۔ گھیر لینا)","احاطہ کیا گیا","سمجھا گیا","گھیرا گیا","محاصرہ کیا گیا"]

حوط مُحِیط مُحاط

اسم

صفت ذاتی

محاط کے معنی

١ - گھیرا گیا، احاطہ کیا گیا۔

 عالم اگر محاط ہے اردو محیط ہے دنیا اگر بساط ہے اردو بسیط ہے (١٩٧٧ء، سرکشیدہ، ٧١)

٢ - سمجھا گیا، مشہور۔ (ماخوذ : جامع اللغات؛ علمی اردو لغت)

Related Words of "محاط":