اچھے دام کے معنی

اچھے دام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچھ + چھے + دام }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اچھا| کی مغیرہ صورت|اَچھے| کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ |دام| لگایا گیا ہے۔, m["معقول، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اچھے دام کے معنی

١ - معقول، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی۔

 دام کیوں اچھے لگاتی ان کی زلف دل ہمارا مال تھا نیلام کا (١٨٩٥ء، دیوان راسخ دہلوی، ٥٢)

محاورات

  • اچھے داموں (سے یا میں)