اڑتی کے معنی
اڑتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - اُڑتی ہوئی ۔ تول میں کچھ کم ہونا, m["اُڑنا، (دیکھئیے) سے حالیہ نا تمام","تول میں کم","قلیل الوزن","گرم پرواز","محوِ پروانہ"]
اسم
صفت
اڑتی کے معنی
١ - اُڑتی ہوئی ۔ تول میں کچھ کم ہونا
شاعری
- اک نام کی اڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے
اک بستی آنکھیں ملتی ہے، اک شہر نظر میں رہتا ہے - اڑتی کرنوں کی رفتار سے تیزتر، نیلے بادلوں کے اک گاؤں میں جائیںگے
دھوپ ماتھے پہ اپنے سجالائیں گے سائے پلکوں کے پیچھے چھپالائیں گے - پی کے اٹھیں گے اگر جان ہے باقی رندو
آنکھ اڑتی ہے اب آنے کو ہے ساقی رندو - جری کی آنکھ سے چنگاریاں جو اڑتی تھیں
نگاہیں شوم کی گوشوں کی سمت مڑتی تھیں - اڑتی تھی گردن میں جو ہلچل سے بار بار
چھایا ہوا تھا آنکھ میں سب فوج کی غبار - خاک اڑتی ہے ویرنی‘ یثرب کے یہی آثار
ہر کوچے میں ہے شور کہ ہے ہے شۂ ابرار - دو تیتریاں ہوا میں اڑتی دیکھیں
اک آن میں سو طرف کو مڑتی دیکھیں - خبر اڑتی ہوئی آئی ہے مہابن میں ابھی
کہ چلے آتے ہیں تیرتھ کو ہوا پر بادل - گیا نظر سے جو وہ گرم طفل آتش باز
ہم اپنے چہرے پہ اڑتی ہوائیاں دیکھیں - محو پرواز یہ لعل یمنی ہے شاد
اڑتی پھرتی کوئی ہیرے کی کنی ہے شاید
محاورات
- اڑتی اڑتی طاق چڑھی
- اڑتی پڑتی خبر
- اڑتی چڑیا پھانسنا
- اڑتی چڑیا پھچاننا
- اڑتی چڑیا پہچاننا
- اڑتی چڑیا کے پر گننا
- اڑتی چڑیا کے پر کاٹنا
- اڑتی کے پر کاٹتے ہیں
- اڑتے جانور (اڑتی چڑیا) کو پہچاننا (کے پر گننا)