اڑن پٹاخا کے معنی
اڑن پٹاخا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُڑَن + پَٹا + خا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا تیز بارود کا سانس بند پٹاخا جو شتابہ لگاتے ہی قوت سے اڑ جاتا اور جا کر پھٹتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
اڑن پٹاخا کے معنی
١ - ایک قسم کا تیز بارود کا سانس بند پٹاخا جو شتابہ لگاتے ہی قوت سے اڑ جاتا اور جا کر پھٹتا ہے۔