اڑن گولا کے معنی
اڑن گولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُڑن + گو (و مجہول) + لا }
تفصیلات
١ - اڑ کر دور جانے اور پھٹ کر بکھرنے والا بارودی خول، اڑن پٹاخے کی قسم کی ایک آتش بازی جس میں جنگی ضرورت کے لیے لوہے کے ٹکڑے اور بعض دوسری ضرر رساں چیزیں بھر دی جاتی ہیں (اور وہ گولے کے پھٹتے ہی بکھر کر ضرر پہنچاتی ہیں)، اگن گولا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ