اڑنگا کے معنی
اڑنگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَڑَن(ن غنہ) + گا }
تفصیلات
١ - کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں۔, m["کُشتی کا ایک پیچ جس میں حریف کو اُس کی ٹانگ میں اپنی آڑی ٹانگ انٹی کی طرح مار کر گرادیتے ہیں","(پہلوانوں کی اصطلاح) گرانے کے لئے ٹانگ میں ٹانگ اڑانا (اڑنا سے)","(عمارت) دروازےکے پٹ یا پٹوں کو کھلا رکھنے کی روک یا آڑ (جو عموماً چوکھٹ کے بازووں کے وسط میں یا سروں پر گٹکے کی شکل میں ہوتی ہے)","(ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کے کانٹے کے نوک دار سرے پر اندر کے رخ ذرا اٹھا ہوا نکیلا آنکڑا جو کھال میں چبھ جانے کے بعد کانٹے کی نوک کو باہر نکلنے نہیں دیتا","(مجازاً) مزاحمت","بندھانی پاڑ کی کھڑی لکڑی کا جھوک روکنے اور سہارنے والی ترچھی بندھی ہوئی لکڑی","سد راہ","کشتی کا ایک دانو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنساکر گرا دیتے ہیں","کُشتی کے ایک پیچ کا نام جس سے حریف کی ٹانگ میں اپنی آڑی ٹانگ آنٹی کی طرح مار کر گرا دیتے ہیں","کھڑی گاڑی کے پہیے کے نیچے لگانے کی کوئی روک جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے"]
اسم
اسم نکرہ
اڑنگا کے معنی
اڑنگا english meaning
Obstruction; obstacleimpediment; propsupportbutters; entangling the leg so as to trip (in wrestling); tripping or giving a cross buttock (in wrestling)(Plural) of برکتa mode of wrestling with the legan obstructionblessinggood fortuneHindrance , tripping
شاعری
- کون جاتا تھا تم سے دُور رقیب
ناحق یونہی تم نے اڑنگا لگادیا
محاورات
- اڑنگا لگا دینا یا لگانا
- اڑنگا لگا دینا یا لگنا