اکاؤنٹ ہولڈر کے معنی
اکاؤنٹ ہولڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَکا + اُنْٹ + ہول (و مجہول) + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |اکاؤنٹ| کے بعد انگریزی اسم |ہولڈر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "روزنامہ جنگ کراچی" میں ١٩٧٤ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ شخص جس کا بینک میں کھاتا ہو","کھاتے دار"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اکاؤنٹ ہولڈر کے معنی
١ - وہ شخص جس کا بینک میں اکاؤنٹ (کھاتا) ہو، کھاتے دار۔
"ایک اکاؤنٹ ہولڈر دو آدمیوں کو لایا اور کہا یہ لیجیے صاحب دو کھاتے کھول دیجیے۔" (١٩٧٤ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٠ جنوری، ٢)
اکاؤنٹ ہولڈر english meaning
account holder