اکاؤنٹنٹ کے معنی
اکاؤنٹنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَکا + اُن + ٹَنْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہواتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "مکبتوبات عبدالحق میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["حساب کرنے والا یا رکھنے والا","دفتر میں حساب کتاب کا کام کرنے والا"]
Accountant اَکاؤُنْٹَنْٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اکاؤنٹنٹ کے معنی
١ - محاسب، دفتر میں حساب کتاب کا پورا کرنے والا۔
"اکاؤنٹنٹ کے بل آنے پر رقم روانہ کر دی جایا کرے گ۔" (١٩٤١ء، مکتوبات عبدالحق، ١٧٩)
اکاؤنٹنٹ کے مترادف
منیم
حسابدار, حسابدان, محاسب, منیب, منیم
اکاؤنٹنٹ english meaning
accountantaccountent