اکاؤنٹنٹ جنرل کے معنی
اکاؤنٹنٹ جنرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَکا + اُن + ٹَنْٹ + جَن + رَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |اکاؤنٹنٹ| کے بعد انگریزی اسم |جنرل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "مکاتیب سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سرکاری محکمہ حسابات کا سب سے اعلیٰ افسر","محکمہ حساب و کتاب کا افسر اعلٰے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اکاؤنٹنٹ جنرل کے معنی
١ - سرکاری محکمہ حسابات کا سب سے اعلیٰ افسر۔
اس قسم کے معاملے کا فیصلہ اکاؤنٹنٹ جنرل کی رائے سے . کیا جاوے گا۔ (١٨٨٩ء، مکاتیب سرسید، ١٩٧)
اکاؤنٹنٹ جنرل english meaning
accountant general A,Gaccountant-General : A.Gaccountent general