چھیج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chheej meanings and details

چھیج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِھیج }

تفصیلات

١ - (ردوبدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع؛ کردا، کٹوتی۔, m["کاٹنا","(س ۔ چھد ۔ کاٹنا)","پانی کا اتار","کسی چیز کے بار بار تولنے جو کھنے اٹھانے رکھنے سوکھنے سکھانے سے جو کمی ہوتی ہے اسے چھیج کہتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

چھیج کے معنی

١ - (ردوبدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع؛ کردا، کٹوتی۔

چھیج کے جملے اور مرکبات

چھیج چھپٹ

چھیج or chheej english Translation

decaydecreasediminutionwanewaste

محاورات

  • بنج کرے تو ٹوٹا آوے بیٹھ کھائے دھن چھیجے۔ کہے کبیر سنو بھائی سنتو مانگ کھائے سو جیتے
  • پانی میں پتھر نہیں سڑتا۔ پانی میں پکھان بھیگے پر چھیجے نہیں۔ مورکھ کے آگے گیان ریجھے پر بوجھے نہیں
  • دیکھا دیکھی سادھے جوگ۔ چھیجے گایا بادھے روگ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!