اکبر اعظم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Akbar-e-Azam meanings and details

اکبر اعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَک + بَرے + اَع + ظَم }

تفصیلات

١ - فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم بہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا (بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمداکبر (1542۔1605) اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتی ہیں اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

اکبر اعظم کے معنی

١ - فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم بہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا (بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمداکبر (1542۔1605) اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتی ہیں اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے۔

اکبر اعظم or Akbar-e-Azam english Translation

["the emperor Akbar-the Great"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!