اکتالیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Iktaalis meanings and details

اکتالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِک + تا + لِیس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کا لفظ |ایک+چالام شت| سے ماخوذ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ |اکتالیس| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ہندسوں میں) ٤١","احد اربعون","ایک اور چالیس کا مجموعہ","ایک اور چالیس۔ ٤١","چالیس اور ایک","چالیس اور ایک کا مجموعہ","چالیس جمع ایک","چل ویک","نو کم پچاس","واحد و اربعون"]

ایک+چالامشت اِکْتالِیس

اسم

صفت عددی ( واحد )

اکتالیس کے معنی

١ - چالیس اور ایک، نو کم پچاس (ہندسوں میں)، 41۔

"داخلے کی محراب اکتالیس فٹ اونچی . ہے۔" (١٩٢٠ء، رہنمائے قلعہ دہلی، ٩)

اکتالیس or Iktaalis english Translation

forty-oneForty one

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!