اکروڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word akroda meanings and details

اکروڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَک + رو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - (زچہ خانہ) کسیلی دواؤں کا ایک جوشاندہ جو زچہ کو آبدست کے لیے دیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

اکروڑا کے معنی

١ - (زچہ خانہ) کسیلی دواؤں کا ایک جوشاندہ جو زچہ کو آبدست کے لیے دیتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!