اکزیما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Eczema meanings and details

اکزیما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِک (کسرہ ا مجہول) + زِما (کسرہ ز مجہول، ی غیر ملفوظ) }

تفصیلات

١ - جلد کی ایک بیماری جس میں ہاتھ یا پا*ں کی جلد سرخ ہو جاتی ہے اور اس پر متفرق یا گھی، سرخ سرخ باریک باریک رسنے والی پھنسیاں پیدا ہو جاتی ہیں (ان پھنسیوں میں سخت کھجلی اور جلن ہوتی رہتی ہے)، ایک طرح کا درد۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اکزیما کے معنی

١ - جلد کی ایک بیماری جس میں ہاتھ یا پا*ں کی جلد سرخ ہو جاتی ہے اور اس پر متفرق یا گھی، سرخ سرخ باریک باریک رسنے والی پھنسیاں پیدا ہو جاتی ہیں (ان پھنسیوں میں سخت کھجلی اور جلن ہوتی رہتی ہے)، ایک طرح کا درد۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!