اکنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word اکنی meanings and details

اکنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِکن + نی }

تفصیلات

١ - پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً 1940ء تک برصغیر(پاک و ہند) میں رائج تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اکنی کے معنی

١ - پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً 1940ء تک برصغیر(پاک و ہند) میں رائج تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!