قائداعظم کے معنی
قائداعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + اِدے + اَع + ظَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |قائد| کے ساتھ عربی ہی سے اسم تفضیل لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
قائداعظم کے معنی
١ - سب سے بڑا رہنما۔
"مسلمانوں کے قائداعظم بن جاتے لیکن ملت اسلامیہ کی فکر و نظر کو اتنی بصیرت میسر نہ آئی۔" (١٩٤٠ء، مسلم لیگ، ١٣)
٢ - بانی پاکستان محمد علی جناح کا لقب۔
"اس اجلاس میں میاں فیروزالدین احمد نے پہلی دفعہ محمد علی جناح کے ساتھ قائداعظم کا لقب استعمال کیا۔" (١٩٧٢ء، بوئے گل نالۂ دل، ١٦١)
قائداعظم english meaning
["Quaid-e-Azam"]