اکیس کے معنی

اکیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِک + کِیس }

تفصیلات

١ - بیس کے بعد کا عدد۔ میس اور ایک, iسنسکرت زبان کا لفظ |ایک وم شت| سے |اکیّس| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧١٩ء کو "جنگ نامۂ عالم علی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ہ ۔ عدد) ایک اور بیس ٢١","(ہندسوں میں) ٢١","بست ویک","بڑھ چرھ کر (بیس کے بالمقابل)","بیس اور ایک","بیس اور ایک کا مجموعہ","بیس جمع ایک","بیست و یک","نو کم تیس","واحد عشرون"]

اسم

صفت, صفت عددی ( واحد )

اقسام اسم

اکیس کے معنی

١ - بیس کے بعد کا عدد۔ میس اور ایک

١ - بیس اور ایک، نو کم تیس، (ہندسوں میں) 21۔

"عہد حکومت . اکیس سال تھا۔" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٩١)

٢ - فائق، بڑھ چڑھ کر (بیس کے بالمقابل)۔

"میں ہاتھ پاؤں میں اکیس تو، دھنیگا، گیڈر بھبکیاں غضب کی۔" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، آوارہ، ٦٩)

اکیس کے مترادف

٢١, احدعشرون, فائق

اکیس english meaning

twenty-one22the parts round the mouth

شاعری

  • اے دوگانا مجھ سے کشتی کھیلنے کا ہے گھمنڈ
    تو کیا کر آج سے توبھی اک اکیس ڈنڈ

محاورات

  • اکیس رہنا یا ہونا

Related Words of "اکیس":