اگلنا کے معنی
اگلنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُگَل + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کا لفظ |اد+ گرنیم| سے |اگلنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی اور فعل لازم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٩ء کو "آخرگشت، رمضان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیدا کرنا","تلوار کا میان سے باہر نکلے پڑنا","حالات ظاہر کردینا","قے کرنا","معدے میں سے باہر نکالنا","منہ سے باہر نکالنا","نگلی ہوئی چیز کا باہر نکالنا","نگلی ہوئی چیز کو منہ کے ذریعہ پیٹ سے نکالنا","واقعات بتا دینا","کھایا پیا مال مجبوراً واپس کر دینا"]
اسم
فعل لازم, فعل متعدی
اگلنا کے معنی
[" اگلی ہوئی جو میان سے تھی تیغ بے نظیر قبضے نے بڑھ کے چوم لیا دست دستگیر (١٩٦٢ء، ٦٢ کے چند جدید مرثیے، ١٣٧)"]
["\"مچھلی کو حکم ہوا کہ اس زندانی کو کنارۂ شامی پر ڈال دے اس نے فی الفور اگل دیا۔\" (١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٦٧٥:١)"," کہاں جاکے بھرلائی تو منہ میں زہر کہ مجھ پر اگل کر کیا تو نے قہر (١٩١٠ء، قاسم وزہرہ، ٦)","\"جس وقت پوری زمین ہلائی جائے گی اور جب وہ اپنے اندر کے بوجھوں کو اگل دے گی۔\" (١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٩٢:٤)"," محشر کو چاہیے ہے اگلنا پڑے تجھے کھا کر تو مشت خاک کو خوش اے زمیں نہ ہو (١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ١٢٣)","\"وہ بہت سیدھی بلکہ بھولی عورت ہے اگر مل جائے تو وہ سچ بات فورا اگل دے گی۔\" (١٩٤٤ء، افسانچے ، ١٧٦)","\"مہمان داری ایسی دھوم دھام سے دکھائی گویا ہندوستان نے اپنی ساری شان و شکوہ اگل دی۔\" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٨٩٣)"]
اگلنا english meaning
disclose (secret, money, etc.)disclose (secret. money. ctc.)spewspit outspueto recantto retractto revoketo warpto withdrawvomit
محاورات
- بس اگلنا
- زہر اگلنا
- شعلے اگلنا یا نکالنا
- صدف چشم کا موتی اگلنا
- طبیعت کا لال اگلنا
- لعل اگلنا
- منہ سے لعل اگلنا
- منہ سے موتی اگلنا
- کھاتے تو کھا گئے پر اب اگلنا پڑا
- کھایا ہوا اگلنا پڑنا