بہائی کے معنی

بہائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِہا + ای }

تفصیلات

١ - (ہندو روایات کے مطابق) ایک دیوی جو خوشی اور غم کی باتیں کہہ کر دودھ پیتے بچوں کو سوتے جاگتے ہنساتی اور رلاتی ہے اس دیوی کی شکل بنا کر زچہ خانے میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ بچے کے کان میں صرف خوشی کی باتیں کہتی رہے۔ عام خیال کے مطابق وہ خواب جسے دیکھ کر نوزائیدہ بچے سوتے میں ہنسنے یا رونے لگتے ہیں۔, m["ایک گیت کا نام جوبچے پیدا ہونے پر گایا جاتا ہے","وہ خواب جس کو بچے دیکھ کر سوتے جاگے ہنستے یا روتے ہیں","وہ روح جو بچوں کو نیند میں ہنساتی رلاتی ہے"]

اسم

اسم نکرہ

بہائی کے معنی

١ - (ہندو روایات کے مطابق) ایک دیوی جو خوشی اور غم کی باتیں کہہ کر دودھ پیتے بچوں کو سوتے جاگتے ہنساتی اور رلاتی ہے اس دیوی کی شکل بنا کر زچہ خانے میں رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ بچے کے کان میں صرف خوشی کی باتیں کہتی رہے۔ عام خیال کے مطابق وہ خواب جسے دیکھ کر نوزائیدہ بچے سوتے میں ہنسنے یا رونے لگتے ہیں۔

بہائی english meaning

a spirit supposed to whisper alternately sad and pleasing things in the ears of infantsfamehonoursuccesstriumphantwhich is the cause of their laughing and crying while asleep or awake

شاعری

  • رونے دھونے سے نہ کچھ بات بن آئی اپنی
    ان کا کچھ بھی نہ گیا آنکھ بہائی اپنی
  • نہ فرزند ، جورو نہ بہائی (بھائی) نہ یار
    کوئی نا چہوڑاوے (چھُڑاوے) تجےھ اوس دیار

Related Words of "بہائی":