اہرام مصر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ahram-e-Misr meanings and details
اہرام مصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَہ + را + مے + مِصْر }
تفصیلات
١ - مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے۔ (باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
اہرام مصر کے معنی