اہل کتاب کے معنی

اہل کتاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَہ + لے + کِتاب }

تفصیلات

١ - ان آسمانی کتابوں کے پیرو جن کے نام قرآن میں موجود ہیں، توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا انصاری۔, m["ان آسمانی کتابوں کے پیر و جن کے نام قرآن میں موجود ہیں: توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا نصاریٰ","ان پیغمبروں میںسے ہر ایک جن میں آسمانی کتابیں نازل ہوئیں جیسے حضرت داؤد (علیہ السلام) ، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) ، حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) ، حضرت محمد مصطفیٰ (صلعم) ، اسی اعتبار سے ان امت کے لوگ بھی اہل کتاب کہے جاتے ہیں","ایسے پیغمبروں کی امت","پیروانِ وحی الٰہی","پیروان کتبِ مقدسہ","عام طور پر یہودی عیسائی اور مسلمان اہل کتاب کہلاتے ہیں","وہ پیغمبر جن پر آسمانی کتابیں نازل ہوئیں","وہ لوگ جن کے پیغمبروں پر آسمانی شریعت کی کتاب اتری ہو جیسے حضرت داؤد علیہ السلام \u2018 حضرت موسٰی علیہ السلام\u2018 حضرت عیسٰی علیہ السلام اور محمد مصطفٰی صلى الله عليه وسلم کے ماننے والے","ہندو۔ آتش پرست۔ بدھ ۔ جین اہل کتاب شمار نہیں ہوتے"]

اسم

صفت ذاتی

اہل کتاب کے معنی

١ - ان آسمانی کتابوں کے پیرو جن کے نام قرآن میں موجود ہیں، توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا انصاری۔

اہل کتاب english meaning

(i.e,) Jews, Christians and SabinasA learned mana person who believed i the inspired books of Goda tune on tambourinepeople of the book