باران کوٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baran kot meanings and details
باران کوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ران + کوٹ (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |باران| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کوٹ| لگانے سے |باران کوٹ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بارش سے بچانے والا کوٹ","برساتی کوٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باران کوٹ کے معنی
١ - وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف۔
"زلفی نے رو رو کر ان کا سارا باران کوٹ بھگو دیا۔" (١٩٠١ء، زلفی، ٦١)
باران کوٹ or baran kot english Translation
deceitfraudtreachery