اہلیت کے معنی
اہلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَہ + لیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |اہل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠١ء کو "گلستان ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آمادۂ کار","سلیم الطبعی","میلانِ طبع"]
اہل اَہْل اَہْلِیَّت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : اَہْلِیَتوں[اَہ + لِیَتوں (و مجہول)]
اہلیت کے معنی
١ - لیاقت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ۔
"کسی ایسے آدمی کو مقرر فرما دیں اور جو اس کتاب کو سمجھنے کی اہلیت رکھتا ہو۔" (١٩٣٠ء، مکاتیب اقبال، ٣٨١:٢)
اہلیت کے مترادف
قابلیت, لیاقت
استعداد, تمیز, رُجحان, رغبت, سلیقہ, سمجھ, سکت, شعور, صلاحیت, قابلیت, لیاقت, ہمت
اہلیت english meaning
skill
شاعری
- دکھ میں اہلیت نو مت بھاؤ حسینا
بیکساں نو چھانڈ کرمت جاؤں حسینا
محاورات
- اہلیت نہ رکھنا