اہلیہ کے معنی
اہلیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَہ + لِیہَ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |اہلیت| کی تخفیف |اہلیہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠١ء آرائش محفل، حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خاتون خانہ","خاتونِ خانہ","شریکۂ حیات / شریکِ حیات","گھر والی","نصف بہتر"]
اہل اَہْلِیَت اَہْلِیَہ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : اَہْلِیات[اَہ + لِیات]
اہلیہ کے معنی
١ - زوجہ، بیوی۔
"یہ داستان . سب سے پہلے فردوسی نے اپنی اہلیہ کی فرمائش سے نظم کر دی تھی۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٩)
اہلیہ english meaning
wifeany square thing
شاعری
- ضاحک کی اہلیہ نے جب ڈھول گھر دھرایا
بے وجہ رات ساری ہمسایوں کو جگایا - جھک کے اہلیہ زاہد نے کہا بوسے کے وقت
آپ کی ڈاڑھی میں کیارچ رہی ہے ناس کی باس - سنگ پارے میں اہلیہ (کذا) آج بھی نالیدہ ہے
گو نظر آتی نہیں لیکن یہیں خوابیدہ ہے