ایثار کے معنی
ایثار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِی + ثار }ترجیح دینا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی چیز پر نشان لگانا","تحفہ دینا","دوسروں کے فائدے کے لئے خود نقصان اٹھانا","دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیح دینے کا عمل","غیر معمولی سخاوت اور بخشش","قربان کرنا","قربانی دینا","نذر کرنا"],
اثر اِیثار
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ایثار کے معنی
"ایثار سے کام لے کر اپنی پیاس دوسرے بھائی پر قربان کر دی۔" (١٩٣٤ء، راشد الخیری، قرآنی قصے، ٣٧)
پھولاں نے اپس کا رنگ کیا تجھ پر تجھ مکھ پہ جب اے مومن یہ غازہ ہوا تازہ (١٧٠٧ء، کلیات، ولی، ١٧٨)
ایثار کے مترادف
قربانی
اَثَرَ, قربانی
ایثار کے جملے اور مرکبات
ایثار نفس
ایثار english meaning
presentingoffering (a gift); an offeringadoptinggreatnessofferingpreferenceselflessnessselflessness [A]superiorityAisar
شاعری
- تین دن تک جو یہ ایثار و کرم فرمایا
سعی مشکور ہوئی مدح میں سورہ آیا - کیوں کروں چاند سورج تاریاں سوں تشبیہ تمن
دم بدم تچرخ من حسن پہ ایثار اچھین