ایمونیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ammonia meanings and details

ایمونیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اے + مون (و مجہول) + یا }

تفصیلات

١ - ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس، ایک حصہ نائٹروجن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوی ہونے کو حرارت دینے سے پیدا ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ایمونیا کے معنی

١ - ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس، ایک حصہ نائٹروجن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوی ہونے کو حرارت دینے سے پیدا ہوتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!