این[1] کے معنی

این[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَین (ی لین) }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارض ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان