اینٹ البحر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word eent-ul-bahr meanings and details

اینٹ البحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِیں + ٹُل (ا غیر ملفوظ) + بَحْر (فتحہ ب مجہول) }

تفصیلات

١ - جو جاہل علم کا مدعی ہو اس کا مذاق اڑانے کے لیے ایک مفروضہ کتاب کا نام جسے اس جاہل کا ذریعہ علم فرض کرتے ہیں (شریف اور نقال امیروں اور بادشاہوں کی صحبتوں میں عالموں کا سوانگ بھر کر جاتے تھے اور جزدانوں میں لپٹی ہوئی اینٹیں ان کے ساتھ ہوتی تھیں جو دیکھنے میں کتاب معلوم ہوتی تھیں)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اینٹ البحر کے معنی

١ - جو جاہل علم کا مدعی ہو اس کا مذاق اڑانے کے لیے ایک مفروضہ کتاب کا نام جسے اس جاہل کا ذریعہ علم فرض کرتے ہیں (شریف اور نقال امیروں اور بادشاہوں کی صحبتوں میں عالموں کا سوانگ بھر کر جاتے تھے اور جزدانوں میں لپٹی ہوئی اینٹیں ان کے ساتھ ہوتی تھیں جو دیکھنے میں کتاب معلوم ہوتی تھیں)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!