ایٹمی کے معنی
ایٹمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَیٹ (ی لین) + می }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ عربی رسم الخط کے ساتھ |ایٹم| کے بعد اردو قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
["اَیٹَم "," اَیٹْمی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
ایٹمی کے معنی
١ - ایٹم سے منسوب، ایٹم کا۔
"ایٹمی طاقت معمولی ہتیاروں . اور دوسرے مسئلوں پر خوب بحث ہوئی۔" (ندارد)
ایٹمی english meaning
["atomic"]