ایٹم کے معنی
ایٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَے (ی لین) + ٹَم }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٢ء کو "اردو انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Atom "," اَیٹَم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : اَیٹَمْز[اَے (ی لین) + ٹَمْز]
- جمع غیر ندائی : اَیٹَموں[اَے (ی لین) + ٹَموں (و مجہول)]
ایٹم کے معنی
١ - مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا جوہر، ذرۂ، دیمقراطیسی۔
"بالعموم ایٹم تنہا نہیں ہوتے بلکہ دوسرے ایٹموں سے مل کر رہتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ٢٢٢)
ایٹم english meaning
["atom"]