ایڈیٹر کے معنی

ایڈیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَے (ی لین) + ڈی + ٹر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Editor "," اَیڈِیٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اَیڈِیٹَرز[اَے + ڈی + ٹَرز]
  • جمع غیر ندائی : اَیڈِیٹَروں[اَے + ڈی + ٹَروں (و مجہول)]

ایڈیٹر کے معنی

١ - اخبار یا جریدے کا مدیر؛ کتاب یا علمی مواد کا مرتب و حاشیہ نگار۔

"شملے میں اخبار مدینہ کے ایڈیٹر صاحب آئے تھے۔" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٣٢)

ایڈیٹر english meaning

["editor"]

Related Words of "ایڈیٹر":